پیپلزپارٹی ایک سال سے بلدیاتی انتخابات نہیں کرا رہی، خرم شیرزمان

سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں تاخیر کر رہی ہے، خرم شیرزمان پیپلزپارٹی ایک سال سے بلدیاتی انتخابات نہیں کرا رہی، پیپلزپارٹی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے کے ارادے میں نہیں، پیپلزپارٹی کا مینجر کے ایم سی بلڈنگ میں عوام کا پیسہ مینج کر رہا ہے، پی ٹی آئی حکومت سندھ میں عوام کے پیسے کا تحفظ چاہتی ہے، تحریک انصاف کراچی کی بہتری چاہتی ہے، پیپلزپارٹی شہر قائد کا معاملہ بگاڑ رہی ہے، پیپلزپارٹی آج تک شہر قائد سے کتوں کا خاتمہ نہیں کر سکی، پیپلزپارٹی کے 13 سال میں لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں مل سکا، کراچی میں ہرشخص بڑی مشکل سے صحیح سلامت گھر پہنچتا ہے،