امریکی فوج کے انخلاء کے بعد قوم کو مبارکباد:کابل ائرپورٹ پرترجمان طالبان

کابل ائرپورٹ پرترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی گفتگو امریکی فوج کے انخلاء کے بعد قوم کو مبارکباد افغانستان اب آزاد اور خودمختار ملک ہے امریکہ فوجی کارروائیوں کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا امریکہ کی شکست تمام طالع آزماؤں کیلئے ایک سبق ہے صرف طالبان کی نہیں بلکہ یہ سب افغانیوں کی کامیابی ہے افغانستان مغربی ملکوں کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار رکھے گا افغان عوام اپنی آزادی خودمختاری اور اسلامی اقدار کا دفاع کریں گے