جنوبی افریقی کھلاڑی ڈیل اسٹین کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کھلاڑی ڈیل اسٹین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ڈیل اسٹین کا کہنا ہےکہ اپنی سب سے پسندیدہ گیمز سے باضابطہ ریٹائرمنٹ لیتا ہوں، فیملی، ساتھی کھلاڑی صحافیوں اور فینز کا اس شاندار سفر میں ساتھ دینے کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
Announcement. pic.twitter.com/ZvOoeFkp8w
— Dale Steyn (@DaleSteyn62) August 31, 2021