وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کااجلاس

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کااجلاس۔۔۔ کابینہ کا افغان عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہا ر۔۔۔ کوشش ہے غیرملکیوں کے انخلاء میں زیادہ سے زیادہ مدد فراہم کی جائے۔ 17سال تک کی عمر کے بچوں کو بھی کوروناکےخلاف ویکسین لگانے کا فیصلہ۔۔۔پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 688ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کااعلان