نیپرا نے بجلی 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی
جولائی میں ایف سی اے کی ایکچوئل لاگت 10 روپے 98 پیسے تھا، جولائی میں ریفرنس فیول لاگت 4 روپے 69 پیسے بنتا ہے، میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے 7 ارب 52 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑا۔ حکام کا کہنا ہے کہ آر ایل این جی کی قلت کے باعث 6 ارب 93 کروڑ کی مقصان ہوا، سسٹم خرابیوں کے باعث 46 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا، سی پی پی اے نے 4 روپے 69 پیسے اضافہ مانگا۔