سیلابی تباہی پربھی کمپنی کی مشہوری کامقابلہ جاری ہے۔شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے نوازشریف کے بیانیے کوزمین بوس کردیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ حکمران خواب غفلت سے باہرنہیں آئے۔وزراءکی تعداد آئین اورقانون کی پابندی کی حدکو پارکر گئی ہے۔شہبازشریف نے نوازشریف کے بیانیے کوزمین بوس کردیا ہے۔سیلاب تو چلا جائے گا لیکن غریب عوام مزید تباہی اور مہنگائی کےسیلاب میں آئیں گے۔انڈیا سے تجارت اوردوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے.
حکمران خواب غفلت سے باہرنہیں آئے۔وزراءکی تعداد آئین اورقانون کی پابندی کی حدکو پارکر گئی ہے۔شہبازشریف نے نوازشریف کے بیانیے کوزمین بوس کردیا ہے۔سیلاب تو چلا جائے گا لیکن غریب عوام مزید تباہی اور مہنگائی کےسیلاب میں آئیں گے۔انڈیا سے تجارت اوردوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 31, 2022
بلاول نے ایک گھنٹے میں کھربوں میں چندہ لے کردنیا کو انگشتِ بدنداں کردیا ہے۔سندھ کا کوئی وزیرعوام میں جانے کی جرات نہیں کررہا۔سیلابی تباہی پربھی کمپنی کی مشہوری کامقابلہ جاری ہے۔25کلومیٹر کی بھکاری حکومت نہ تخمینہ لگا سکی،نہ منصوبہ بندی کرسکی۔یہ ایجنڈامکمل ہونے پرنکال دیے جائیں گے.
بلاول نے ایک گھنٹے میں کھربوں میں چندہ لے کردنیا کو انگشتِ بدنداں کردیا ہے۔سندھ کا کوئی وزیرعوام میں جانے کی جرات نہیں کررہا۔سیلابی تباہی پربھی کمپنی کی مشہوری کامقابلہ جاری ہے۔25کلومیٹر کی بھکاری حکومت نہ تخمینہ لگا سکی،نہ منصوبہ بندی کرسکی۔یہ ایجنڈامکمل ہونے پرنکال دیے جائیں گے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 31, 2022