پاکستان میں تعینات یو این ڈی پی کے نمائندہ سیمیول رزک کی نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

پاکستان میں تعینات یو این ڈی پی کے نمائندہ سیمیول رزک کی نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات، یو این ڈی پی پاکستان کے قومی ترقیاتی ایجنڈے کا کلیدی شراکت دار ہے، نگران وزیر خارجہ نگران وزیر خارجہ کا یو این ڈی پی کے ساتھ شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کی خواہش کا اظہار، نگران وزیر خارجہ کا یو این ڈی پی کی شراکت سے پاکستان میں لوگوں کا معیار زندگی بہتر کرنے کے عزم کا اعادہ