نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز
نئےسال کاآغاز نیوزی لینڈ کےشہر آکلینڈ میں ہو گیا۔ نیوزی لینڈ میں گھڑی پر رات کے 12 بجتے ہی سال 2019 کا شاندار استقبال کیا گیا، اس موقع پر آتشبازی کا نظارہ دیکھنے ہزاروں افراد موجود ہیںسال نو کا آغاز سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے معروف سٹی ٹاور کے مقام پر جشن سے ہوا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
گھڑی پر 12 بجتے ہی سٹی ٹاور پر آتشبازی ہوئی اور پورا علاقہ رنگ و نور میں نہا گیا۔نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کے شہر آکلیند میں دوہزار اُنیس کا شاندار استقبال کیا گیا ۔