سال نو کی آمد پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جائیں:وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سال نو کی آمد پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جائیں، عوام کے تحفظ کیلئے فول پروف سیکیورٹی اقدامات ہونے چاہئیں پولیس امن عامہ کی فضا برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائے، صوبے میں قانون کی عملداری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے، ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں، وزیراعلیٰ عثمان بزدار