اسرائیلی فوج کی مشقیں اختتام پذیر
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب عسقلان شہر میں بڑے پیمانے پرفوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جنوبی فلسطین میں جاری اسرائیلی فوج کی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔ مشقوں میں بری اور بحری فوج نے حصہ لیا، یہ مشقیں رواں سال کے دوران فوج کی جنگی تیاریوںکے حوالے سے ہونے والی مشقوں کا حصہ تھیں۔