پاک بحریہ سمندری تحفظ سی پیک کی سیکیورٹی میں اہم کرداراداکررہی ہے:ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ کی سالانہ فلیٹ ایفیشنسی کمپٹیشن پَریڈ 2020 کا انعقاد،ترجمان پاک بحریہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمِرل محمد امجدخان نیازی مہمانِ خصوصی تھے نیول چیف نےپاکستان نیوی فلیٹ کی آپریشنل تیاریوں پراظہاراطمینان کیا، پاک بحریہ سمندری تحفظ سی پیک کی سیکیورٹی میں اہم کرداراداکررہی ہے، پاک بحریہ دشمن کی جارحیت کامنہ توڑجواب دینےکیلیےہمہ وقت تیارہے،ترجمان پاک بحریہ