اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اسٹیرنگ کمیٹی برائے چشمہ رائٹ بینک کنال کا دوسرا اہم اجلاس منعقد ہوا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اسٹیرنگ کمیٹی برائے چشمہ رائٹ بینک کنال کا دوسرا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی دارالحکومت پشاور کے لیے گریٹر سرکلر ریلوے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے، دیر چکدرہ موٹروے اور پشاور ڈی آئی خان موٹروے منصوبے کی پیش رفت پر بریفننگ دی گئی۔