ہم امید کے جذبے کے ساتھ نئے سال 2022 میں آگے بڑھ رہے ہیں،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ ہم امید کے جذبے کے ساتھ نئے سال 2022 میں آگے بڑھ رہے ہیں،وزیر خارجہ سال 2021 پر غور کرتے ہوئے خوشی ہوئی جس نے پاکستان کے لیے نئی سفارتی راہیں کھولیں،وزیر خارجہ رواں سال نے جیو پولیٹکس سے جیو اکنامکس کی طرف موڑ دیا اور دوطرفہ اور کثیر الجہتی تعلقات کو مضبوط بنایا، وزیر خارجہ اس سال ڈیجیٹل اور عوامی سفارت کاری کو مکمل طور پر شامل کیا گیا، شاہ محمود قریشی
As we move into 2022 with a spirit of optimism, pleased to reflect on a year that opened new diplomatic avenues for ????????, pivoting from Geo Politics to Geo Economics, strengthening ties bilaterally & multilaterally, fully engaging Digital & Public Diplomacy. #PakistanZindabad. pic.twitter.com/emzkNnzwB8
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) December 31, 2021