اشیائےخورونوش سستی ہونا شروع ہو گئی ہیں۔معیشت میں بہتری جلد نظرآناشروع ہوجائےگی۔ چوہدری فواد حسین

اپوزیشن بکھر چکی ہے۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی قومی سیاست نہیں کرنا چاہتیں۔شہبازشریف کےپاس لندن اور جیل کےسوا کوئی آپشن نہیں۔اشیائےخورونوش سستی ہونا شروع ہو گئی ہیں۔معیشت میں بہتری جلد نظرآناشروع ہوجائےگی۔وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی لاہورمیں میڈیا سےگفتگو۔