سابق فاسٹ باؤلر جنید خان پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

سابق فاسٹ باؤلر جنید خان پاکستان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر جنید خان ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد پاکستان انڈر 19 کےبولنگ کوچ مقرر،پی سی بی ریحان ریاض نے فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا، پی سی بی جنیدخان اسلام آباد ریجن کے ہیڈ کوچ رہے ہیں