باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر تین دہشت گردوں کی نقل وحرکت دیکھی گئی ، آئی ایس پی آر

باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر تین دہشت گردوں کی نقل وحرکت دیکھی گئی ، آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں پاک افغان بارڈر پر کاروائی، افغانستان سے دہشتگردوں کی پاکستان داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا ،، شمالی وزیرستان کے علاقے میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، دہشتگردوں نے افغان حدود سے پاکستانی بارڈر پوسٹ کو نشانہ بنایا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو بھاری نقصان ہوا، نائیک عبدالروف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید،