کرکٹ سے دوری کے بعد شاہد آفریدی سماجی کاموں میں متحرک ہوگئے۔
کرکٹ میدانوں سے دور آفریدی سماجی کاموں میں خاصے متحرک نظر آرہے ہیں شاہد آفریدی فانڈیشن نے جامعہ کراچی کی دیکھ بھال کا بیڑا اٹھا لیا۔ شاہد آفریدی فانڈئویشن اور کراچی یونیورسٹی انتظامیہ میں تین سال کیلئے یونیورسٹی کی دیکھ بھال کا معاہدہ طے پا گیا یہ معاہدہ گزشتہ روزشاہد آفریدی فانڈئویشن اور کراچی یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان ہوا۔شاہد آفریدی نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ اب میری زیادہ توجہ سماجی کاموں پر ہے