پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے نئی مراعات کا اعلان کر دیا, صوبائی حکومت گریڈ ایک سے گریڈ سترہ تک کے ملازمین کو یوٹیلیٹی الاؤنس دے گی, نئی مراعات کے تحت گریڈ ایک سے گریڈ آٹھ تک تین ہزار روپے، گریڈ نو سے گریڈ چودہ تک چار ہزار روپے یوٹیلیٹی الاؤنس دیئے جائیں گے, پنجاب حکومت گریڈ پندرہ کے ملازمین کو پانچ ہزار روپے اور گریڈ سولہ سے گریڈ سترہ کے ملازمین کو سات ہزار روپے یوٹیلیٹی الاؤنس دے گی, پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے لئے نئی مراعات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے نئی مراعات کا اعلان کر دیا
Jan 31, 2017 | 21:49