امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پہلااسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے
موضوعات میں روزگار،انفرااسٹرکچر،امیگریشن،تجارت اورقومی سلامتی کےامورشاملڈونلڈٹرمپ کےخطاب سےقبل ہی دنیابھرمیں اسٹاک مارکیٹیں مندی کاشکار ڈونلڈٹرمپ کادہشت گردی کےخلاف جنگ اورافغانستان کی صورتحال پربات کرنےکابھی امکان صدرڈونلڈٹرمپ کےنسلی امتیازپرمبنی رویےاورتبصروں پراحتجاج صدرڈونلڈٹرمپ کاامیگریشن پالیسی پربات کرنےکاامکان صدرڈونلڈٹرمپ کاایران اورشمالی کوریاکےایٹمی پروگرام پربھی بات کرنےکاامکان ڈیموکریٹس ارکان اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کابائی کاٹ کریں گے،امریکی میڈیا گزشتہ سال داعش کوختم کرنےکاعزم ظاہرکیاتھا،صدرڈونلڈٹرمپ کےخطاب کامتنفخرہےکہ داعش کےخلاف اتحادنےعراق اورشام میں سوفیصدحصہ آزادکرالیا،ڈونلڈٹرمپ مزیداقدامات باقی ہیں جب تک داعش کوشکست نہ دےدی جائے،ڈونلڈٹرمپ