کسی بچے کوتعلیم سےمحروم نہیں دیکھناچاہتے ، تعلیم سےمحروم بچہ آئندہ وقت میں ملک پربوجھ بن جاتاہے :شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وسیلہ تعلیم پروگرام کی تقریب میں شرکت کی ،، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وسیلہ پروگرام سےگریجوایٹ پیداکرناہماراہدف ہے ، وسیلہ تعلیم پروگرام کی50اضلاع تک توسیع کی خوشی ہے،، وسیلہ تعلیم پروگرام کااجراحکومت کےتعلیم فروغ کےعزم کااظہار ہے،، وسیلہ پروگرام سےگریجوایٹ پیداکرناہماراہدف ہے، تعلیم کےفروغ کےبغیرغربت کاخاتمہ ممکن نہیں ہے،، نادراورمستحق طبقےکوتعلیم کےیکساں مواقع فراہم کرناہماراعزم ہے، کسی بچے کوتعلیم سےمحروم نہیں دیکھناچاہتے، تعلیم سےمحروم بچہ آئندہ وقت میں ملک پربوجھ بن جاتاہے،، تعلیم کےبغیرملک سےغربت کےخاتمےکاخواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوسکتا،، ہم تمام بچوں کونہ صرف تعلیم بلکہ معیاری تعلیم فراہم کررہےہیں،، تعلیم کےفروغ کیلئےہرشخص کوانفرادی طور پر کردار ادا کرناچاہیے،، وزیراعظم نے تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے بچوں مین انعامات تقسیم کیے