Waqt News
Friday | December 01, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
  • کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان رہا
  • کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام
  • سولر پینلز درآمد کرنے کی آڑ میں 70 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی ذمہ داری بینکوں پر عائد
  • عماد وسیم بھی بی بی ایل میں میلبرن سٹارز کی جرسی پہننے کو تیار
  • قانون کو پس پشت ڈالنے والوں سے نمٹنے کا وقت آگیا: محسن نقوی
  • چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پرفیصلہ محفوظ
  • ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال
  • توہین الیکشن کمیشن کیس : چیئرمین پی ٹی آئی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
  • لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے خنکی میں اضافہ
  • سب سے بڑی عالمی تجارتی نمائش سعودی عرب میں ہوگی
  • قازقستان: ہاسٹل میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق
  • محسوس ہوتا ہے پی ٹی آئی کو بلے کا نشان مل جائے گا: شیخ رشید
  • بدنام زمانہ بین الصوبائی منشیات سمگلنگ گینگ سربراہ سمیت گرفتار
  • اٹک میں المناک ٹریفک حادثہ ، 3 خواتین جاں بحق
  • پاک چین سرحد خنجراب سرحدی معاہدہ کے تحت جمعہ سے 4 ماہ تک بند رہے گی
  • منی لانڈرنگ کیس:مونس الہٰی اشتہاری قرار، مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں
  • توشہ خانہ ریفرنس:آصف زرداری ،نواز شریف ،گیلانی ودیگر کیخلاف سماعت20دسمبرتک ملتوی
  • غزہ میں جنگ بندی میں ایک روز کی توسیع کا اعلان
  • چین سے آئے جیانگ سو پولیس افسران کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دوہ کیا
  • سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا یوم یک جہتی فلسطین بھرپور طور پر منانے کی اپیل
  • کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی ، لیاری گینگ وار کا کمانڈر گرفتار
  • لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا نوٹس، سی ٹی او طلب
  • الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول پر کام مکمل کرلیا
  • امام الحق نے اہلیہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق وضاحت کردی
  • انسٹاگرام صارف اب ریلز کو براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے
  • نگران وزیراعظم کا ابوظہبی میں شیخ زاید گرینڈ مسجد کا دورہ
  • امریکی سکھ یاتریوں کے وفد کی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد
  • اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
  • کراچی : سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

حکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفر

Jan 31, 2020 | 08:21 8:21 AM, January 31, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
حکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفر

صحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزانے کہاہے کہ حکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے اوراپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کے ہمراہ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان اورچین کروناوائرس کے مریضوں سے متعلق معلومات کامسلسل تبادلہ کررہے ہیں اورباہمی اشتراک سے اس وباء پرقابوپانے میں مدد ملے گی۔ڈاکٹرظفرمرزانے تصدیق کی کہ چین میں کروناوائرس سے متاثرہ چارپاکستانی طلباء کامناسب علاج کیاجارہاہے اور وہ اس وائرس سے صحت یاب ہورہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وزارت صحت میں ہنگامی کارروائی کاشعبہ صورتحال پردن رات نظررکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کہاکہ حفاظتی اقدامات کے طورپرتمام بڑے ہوائی اڈوں پرسکینرنصب کردیئے گئے ہیں اورمعلوماتی بوتھ قائم کئے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہسپتالوں اوردوسرے عملے کوتربیت فراہم کی جارہی ہے۔ڈاکٹرظفرمرزانے کہاکہ عالمی ادارہ صحت کی طرف سے اپنے رکن ممالک کو چین سے اپنے شہریوں کونکالنے کی کوئی سفارش نہیں کی گئی۔انہوں نے کہاکہ عالمی ادارہ صحت نے کروناوائرس کی بیماری سے نمٹنے کیلئے چینی حکومت کی کوششوں کوسراہاہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان عالمی ادارہ صحت کی ہدایات پرسختی سے عمل کررہاہے۔ڈاکٹرظفرمرزانے کہاکہ حکومت نے ہنگامی کارروائیوں کاقومی مرکزقائم کردیاہے اور کروناوائرس سے متعلق قومی ہنگامی کورکمیٹی قائم کرنے کے ساتھ ساتھ صحت کے عالمی ضابطوں کے بارے میں قومی ٹاسک فورس کوبھی فعال کردیاہے۔انہوں نے ذرائع ابلاغ سے کہاکہ خدشات اورافواہوں پرمبنی غیرذمہ دارانہ خبریں دینے سے گریزکیاجائے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • قانون کو پس پشت ڈالنے والوں سے نمٹنے کا وقت آگیا: محسن ...

    Nov 30, 2023 | 16:01
  • وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت کاربن کریڈٹس کے حصول ...

    Nov 13, 2023 | 20:09
  • الشفاء اسپتال کا ڈاکٹر حمام اللّٰہ اسرائیلی بمباری ...

    Nov 18, 2023 | 16:30
  • نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا متحدہ قومی موومنٹ ...

    Nov 21, 2023 | 13:49
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 2

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

  • 5

    Protest Against Arrival of Modi In London

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group