جرمنی،جاپان ،امریکہ اور ویتنام میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق

عالمی ادارہ صحت کے مطابق جرمنی ، جاپان ،امریکہ اور ویتنام میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق۔ کرونا وائرس کے باعث عالمی ادارہ صحت کا انٹرنیشنل ایمرجنسی کا اعلان۔ صحت کے کمزور نظام والے ممالک میں وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ایمرجنسی کا مقصد صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کو تیز کرنا ہے.