وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔