Waqt News
Thursday | March 23, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • الیکشن ملتوی، پی ٹی آئی نے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا
  • انتخابات ملتوی کرکے الیکشن کمیشن نے بہترین فیصلہ کیا: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
  • پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
  • آج روزہ کتنے بجے افطار ہوگا؟
  • رمضان کی آمد پر لندن کا مشہور علاقہ پہلی بار روشنیوں سے منور
  • پاکستان میں گزرا رمضان میرا سب سے پسندیدہ وقت تھا: جمائما
  • بلاول بھٹو نے گلستان جوہر چورنگی فلائی اوور کا افتتاح کر دیا
  • ایوان صدر میں یومِ پاکستان پر سول اعزازات دینے کی پروقار تقریب
  • شہزادہ ولیم کا یوکرین اورپولینڈ کی سرحد کے قریب اچانک دورہ
  • شازیہ مری کا سازش اور غیر ملکی مداخلت بیانیہ دفن کرنے عمران نیازی سے اظہار تعزیت
  • پاکستان ہاؤس سنگاپور میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب
  • کراچی میں بارش: ایئرپورٹ پر تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایت
  • پاکستان سے سعودی عرب جانے والی پروازوں میں ایک نیا اضافہ
  • بابراعظم کو ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا
  • الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ملک میں سیاسی استحکام کی ضمانت ملے گی ، مریم اورنگزیب
  • سپریم کورٹ کے حکم کو رد کرنے کاسوچ بھی نہیں سکتے،رانا ثنا اللہ
  • عاطف اسلم کے ہاں ننھی پری کی پیدائش
  • لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سکھوں کا احتجاج، خالصتان کے نعرے
  •  سعودی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
  •  چارسدہ :مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے1شخص جاں بحق، کئی زخمی
  • رمضان المبارک: بینکوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل
  • جب چاہے الیکشن کمیشن پر حملہ کرے، عدالت پر دھاوا بول دے؟ یہ نہیں چلے گا۔مریم اورنگزیب
  • اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری
  • یوم پاکستان پرپاک فضائیہ کے شاہینوں کا پاکستانی قوم کو سلام
  • افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔
  • ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی
  • یومِ پاکستان:لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی
  • آج ملک بھرمیں 83واں یوم پاکستان بھرپورجوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔
  • پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل جمعرات کو ہوگا
  • بھارت اور بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا

دودھ کی قیمتوں کے تعین کا کیس، انتہائی اہم کیس ہے سن کر فیصلہ کریں گے۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو

Jan 31, 2023 | 12:48 12:48 PM, January 31, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
دودھ کی قیمتوں کے تعین کا کیس، انتہائی اہم کیس ہے سن کر فیصلہ کریں گے۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو

سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمتوں کے تعین کے کیس میں قائد اعظم محمد علی جناح کی تقریر کا متن پیش کیاگیا،عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ انتہائی اہم کیس ہے سن کر فیصلہ کیاجائیگا ،عدالت نے دودھ ریٹیلزر ایسوسی ایشن کی درخواستیں عدم پیروی پر خارج کردی ۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمتوں کے تعین کے لئے ضلعی انتظامیہ کے اختیارات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انتہائی اہم کیس ہے سن کر فیصلہ کریں گے۔عدالت نے سرکاری وکیل کو تیاری کر کے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔درخواست گزار کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم نے حلف کے بعد پہلے خطاب میں بلیک مارکیٹنگ کے لئے قانون سازی کاحکم دیا، 1948 سے آج تک بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے قانون سازی نہیں کی گئی۔طارق منصور ایڈووکیٹ نے کہا کہ قائد اعظم کی ایک ایک بات آج سچ ثابت ہو رہی ہے، بلیک مارکیٹنگ، ذخیرہ اندوزی اور من مانی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں، دودھ سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں کا اختیار کمشنر کراچی اور دیگر کو دے دیا گیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ہوڈنگ اینڈ بلیک مارکیٹنگ ایکٹ میں غیرقانونی ذخیرہ اندوزی پر سزائوں کا تعین کیا گیا تھا، ایکٹ کو نافذ کر کے عوام کو ذخیرہ اندوزوں سے نجات دلائی جائے، 12 سال پہلے دودھ کی قیمتوں کے تعین اور چھاپوں کا اختیار کمشنر کو دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کمشنر کراچی، اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر کو چھاپے مارنے کا اختیار دینا غیر قانونی ہے۔عدالت نے دودھ ریٹیلزر ایسوسی ایشن کی درخواستیں عدم پیروی پر خارج کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 20 فروری تک ملتوی کر دی۔

الیکشن ملتوی، پی ٹی آئی نے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

    Mar 23, 2023 | 18:53
  • رمضان المبارک: بینکوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل

    Mar 23, 2023 | 13:18
  • پاکستان سے سعودی عرب جانے والی پروازوں میں ایک نیا ...

    Mar 23, 2023 | 15:09
  • اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ ...

    Mar 23, 2023 | 13:11
متعلقہ خبریں
  • ہمارے پاس موقع ہے کہ غلطیوں کا محاسبہ کریں، احسن اقبال

    Mar 09, 2023 | 15:01
  • سپریم کورٹ ہائی کورٹ میں زیر التوا معاملے پر ازخود ...

    Mar 01, 2023 | 15:31
  • وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج سندھ میں تاریخی منصوبوں ...

    Mar 22, 2023 | 11:05
  • توڑ پھوڑ،کار سرکار میں مداخلت کا کیس: اسلم ...

    Mar 21, 2023 | 13:32
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group