موسم کی صورتحال : آج گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، کشمیر میں بارش پہاڑوں پر برفباری متوقع، پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش

آج گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، کشمیر میں بارش پہاڑوں پر برفباری متوقع اسلام آباد اور گردونواح میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش متوقع آسلام آباد میں گزشتہ روز کی ہلکی بارش سے سردی کی لہر برقرار خیبرپختونخوا: میں چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، صوابی، پشاور مردان، چارسدہ، نوشہرہ، باجوڑ، خیبر میں بارش پہاڑوں پر برفباری کا امکان پنجاب کے بیشتر اضلاع میں سرد موسم جبکہ بالائی اضلاع میں ابر آلود رہنے کی توقع مری اور گلیات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سرد موسم کی توقع ہے، شمالی اضلاع میں سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے سندھ:کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع جیکب آباد، موہنجوداڑو، سکھر، لاڑکانہ اور دادو میں ہلکی دھند برقرار رہنے کا امکان