راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری

راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری سید پور ویلج میں 9 اور گولڑہ میں 23 ملی میٹر بارش ریکارڈ شمس آباد میں 10 اور چکلالہ میں 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ نالی میں گوالمنڈی اور کٹاریاں کے مقام پر پانی کہ سطح بلند ہو گئی