چلی میں 17منزلہ عمارت سے گرکر بھی نوجوان زندہ بچ گیا

چلی کے شہر رانکا گوا کا رہائشی 23سالہ نوجوان ریئس سترھویں منزل پر واقع اپنے فلیٹ کی بالکونی سے اچانک گرگیا تھا۔ پارکنگ یونٹ کی چھت سے ٹکرانے کے بعد وہ زمین پر آگرا اور بچ گیا۔ نوجوان کے گرنے کے منظر کو سکیورٹی کیمرے نے محفوظ کر لیا۔