ویڈیو کو اب تک 34اکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔
لیونل میسی عالمی کپ 2018 کے بعد ان دنوں چھٹیاں گزار رہے ہیں اور ان کی سوشل میڈیا پر اپنے کتے کے ساتھ فٹبال کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر میسی کی بیوی انٹونیلا رکوزو نے پوسٹ کیا ہے اور اسے 34لاکھ سے زائد بار صرف اس پلیٹ فارم پر دیکھا جا چکا ہے اور 10لاکھ سے زائد لوگ اس ویڈیو کو لائک کر چکے ہیں۔