ڈرامہ اورتھرلرفلم ایلفا کا دوسرا ٹریلرریلیزکردیا گیا
البرٹ ہیوزalbert hughesکی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ایک نوجوان کے گرد گھوم رہی ہے جواپنے قبیلے سے الگ ہو جاتا ہے،، اس دوران نوجوان کی دوستی ایک بھیڑیے سے ہوجاتی ہے جواسے مشکلات سے بچاتا ہے، بھیڑیانوجوان کے گھرجانے کا راستہ تلاش کرنے میں مدد کرتا ہے۔فلم میں کوڈی سمتھ Kodi Smit، ناٹاسیا ملتھیNatassia Malthe، جینز ہلٹن jens hulten سمیت دیگرادا کاراپنی ادا کاری کے جوہردکھائیں گےایکشن سے بھرپورتھرلرفلم سترہ اگست کوسینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔