اسلام آباد:سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی میڈیا سے گفتگو

الیکشن کمیشن نے کل جماعتی کانفرنس میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا تیس ہزار مبصرین نے مختلف اوقات میں الیکشن کے عمل کا معائنہ کیا کوئی شکایت ہے تو آئین میں دیے گئے طریقے پر عمل کریں، عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوئے،امیدواروں کو لیول پلیئنگ فیلڈ کیلیے مواقع فراہم کیے گئے ،عام انتخابات شفاف اور غیرجانبدارانہ انداز میں ہوئے، آل پارٹیز کانفرنس میں چند سیاسی جماعتوں کیجانب سےمستعفی ہونےکامطالبہ آیا،الیکشن کمیشن ایسےمطالبے کی سختی سے مذمت کرتا ہے،عام انتخابات 2018 کے دوران عوام نے آزادانہ حق رائے دہی استعمال کیا،عام انتخابات میں ٹرن آؤٹ 52 فیصد کے قریب رہا، انتخابی ضابطہ اخلاق کے حوالےسے بار بار تنبیہ کی جاتی رہیMore
دس لاکھ انتخابی عملے کو تربیت دی گئی ،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فوری اقدامات کیے گئے ،الیکشن کمیشن چیف جسٹس پاکستان،پاک فوج اور آرمی چیف کا شکریہ ادا کرتا ہے،700 کے لگ بھگ شکایات موصول ہوئیں،دوبارہ گنتی کی 100 درخواستوں پر کارروائی کی گئی ،سیکرٹری الیکشن کمیشن