اگر ایس او پیز پر عمل درآمد ہوتا تو کراچی میں صورتحال سنگین نہ ہوتی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر ایس او پیز پر عمل درآمد ہوتا تو کراچی میں صورتحال سنگین نہ ہوتی۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی ملکی معیشت کی شہ رگ ہے۔ ایسا قدم اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی جس سے ملکی معیشت متاثر ہو۔ انہوں نے کہا کہ مکمل لاک ڈاؤن سے متعلق وفاق کی پالیسی واضح ہے۔ سپریم کورٹ نے بھی کہا ہے کہ صوبے اس ضمن میں انفرادی فیصلہ نہیں .