اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق یہ واقعہ ایک فلسطینی نوجوان کی نمازہ جنازہ کے دوران ہونے والی جھڑپوں کے بعد پیش آیا جس کو BEIT UMMARنامی قصبے میں اسرائیلی فوجیوں نے پہلے گولی مار کر شہید کیا تھا۔