پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

اپ اینڈٹی ٹوئنٹی سیریزآسٹریلیا میں پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ اے سی کامیٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے۔ پاکستان شاہینز نے مطلوبہ سکور 16 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔