ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا گیا

ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا گیا ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے 27پیسے فی کلو اضافہ یکم اگست سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 26روپے 90پیسے اضافہ ہوگا اوگرا نے قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ایل پی جی کی فی کلو قمیت 236 روپے 99 پیسے مقرر ہوگئی ایل پی جی کے 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی نئی قمیت 2 ہزار 796 روپے 56 پیسے ہوگئی جولائی میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قمیت 2 ہزار 769 روپے66 پیسےتھی