پاکستان میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال انٹرنیٹ میں خرابی کو کامیابی سے دور کرلیا گیا ہے، پی ٹی اے پاکستان بھر میں انٹرنیٹ اور براڈبینڈ سروسز اب دستیاب ہیں، پی ٹی اے مستقبل میں انٹرنیٹ کی ایسی خرابی سے بچنے کے لیے اصل مسئلے کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے، پی ٹی اے