امریکی صدرٹرمپ نےاپریل کوجنسی ہراساں کےخلاف آگاہی کامہینہ قراردےدیا
جنسی ہراساں کےجرائم معاشرےمیں عام ہوچکےہیں،مجرم اکثراحتساب سےبچ نکلتےہیں،ومتاثرین خاموشی اختیارکرتےہیں،شایدانہیں نظام انصاف پریقین نہیں،امریکی انتظامیہ ان متاثرین کوطاقتوربنائےگی تاکہ مجرموں کوکٹہرےمیں لایاجائے،ٹرمپ