حکومت نےکرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کےداخلےپر پابندی میں مزیددوہفتوں کی توسیع کردی

مذہبی اموراوربین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت نےاس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے حکومت نے کرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کے داخلے پر پابندی میں مزید دوہفتوں کی توسیع کردی ہے۔مذہبی اموراوربین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔