ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد1865تک پہنچ گئی
ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعدادایک ہزار آٹھ سو پینسٹھ تک پہنچ گئی ہے۔پنجاب میں چھ سوبائون، سندھ میں چھ سو ستائیس،خیبرپختونخوامیں دوسواکیس، بلوچستان میں ایک سوترپن ،اسلام آباد میں اٹھاون، گلگت بلتستان میں ایک سواڑتالیس اورآزادکشمیرمیں چھ افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔اس وباء سے اب تک پچیس افرادہلاک جبکہ اٹھاون صحت یاب ہوئے ہیں۔