کھجور کا استعمال کرتے ہیں کھجور کی فضیلت پر دیکھتے ہیں
قرآن حکیم میں متعدد مقامات پرکھجور کا تذکرہ موجود ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی مہربان چند تر کھجوروں سے روزہ افطار فرماتے اگر تر کھجوریں میسر نہ ہوتیں تو خشک کھجوروں سے افطاری کرتے اور اگر خشک کھجوریں بھی نہ ہوتیں تو چند گھونٹ پانی پی لیتے تھے۔