محمد نواز شریف نے کابل کے سفارتی علاقے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے افغانستان میں کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ﷽ میں مذمت کی ہے ،اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے دہشت گردانہ کارروائی میں جاں بحق ، زخمیوں اورافغان حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے ،،کابلکے سفارتی علاقے میں ہوئے خودکش کار بم دھماکے میں اسی سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے