سعودی عرب کی زیر کمان اتحادی فوج نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ایک اور ڈرون حملے کو ناکام بنادیا
سعودی عرب کی زیر کمان اتحادی فوج نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے شہرKhamis Mushait کی طرف داغے گئے دھماکہ خیز سے لدے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔حوثیوں کی جانب سے ڈرون کے بڑھتے ہوئے حملے سعودی عرب پر یمن کے عسکریت پسندوں کی جانب سے حملوں کا ایک نیا سلسلہ ہے ۔