گرین یورو بانڈ کی کامیابی وزیراعظم پراعتماد کا مظہر ہے۔وزیر خزانہ شوکت ترین
انڈس بانڈ۔ کی غیرمعمولی پذیرائی سے پاکستان میں بڑے منصوبوں کی فنانسنگ کے لئے نئی راہیں کھل گئی ہیں۔وزیر خزانہ شوکت ترین کا تقریب سے خطاب گرین یورو بانڈ کی کامیابی وزیراعظم پراعتماد کا مظہر ہے۔ بھاشا اورمہمند ڈیم ملک کے بہترمستقبل کےلئے ضروری ہیں ۔ ورلڈ فنانس مارکیٹ میں گرین یورو ۔