وزیراعظم سے وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کی ملاقات, پیشرفت سے وز یر ا عظم کو آگاہ کیا
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیر برائے بحری امور نے گڈانی میں بحری جہاز میں آلودہ مواد کی موجودگی کے معاملے کی تحقیقات کے ضمن میں قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی اور اس حوالے سے پیشرفت سے وز یر ا عظم کو آگاہ کیا۔