Waqt News
Friday | August 12, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کابل میں خودکش حملہ، افغان طالبان کے اہم رہنما رحیم اللہ حقانی جاں بحق
  • کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 روپے سے زائد کا اضافہ
  • وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ
  • تاجروں کا وزیراعلیٰ سندھ سے مارکیٹیں جلد بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
  • شاہ محمود نے مہر بانو کی الیکشن مہم کا آغاز کردیا
  • وفاقی کابینہ کی سلیم بیگ کو دوبارہ چیئرمین پیمرا تعینات کرنے کی منظوری
  • یہ لوگ انتخابات سے بھاگ رہے ہیں کیوںکہ انہیں معلوم ہے کہ اگر الیکشن ہوا تو تحریک انصاف کلین سوئپ کرے گی: عمران خان
  • عمران خان کو نااہل کرانا نوازشریف اور مریم نواز کی سازش ہے: فیاض الحسن چوہان
  • جبری تبدیلی مذہب کو روکنے کیلئے قانون سازی کرنا ہو گی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو
  • سوات میں طالبان کی موجودگی کے معاملے پر افغان حکومت سے رابطے میں ہیں: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
  • خیبرپختونخواہ حکومت کا گرمیوں کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا فیصلہ
  • امن و امان کی خراب صورتحال، وفاقی حکومت کا 16 رکنی جرگہ تشکیل
  • اسٹیل ملز سے 10 ارب کی مبینہ چوری، ایف آئی اے ان ایکشن،
  • پاک بحریہ کا آپریشن، ڈوبنے والی بھارتی کشتی کے 9 افراد کو بچا لیا
  • قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کیلیے قرار داد متفقہ طور پر منظور
  • شہباز گل کی ہرزہ سرائی پارٹی پالیسی سے ہٹ کر نہیں تھی: عطا تارڑ
  • 13 اگست کو بتائیں گے حقیقی آزادی کیسے لی جاتی ہے: عمران خان
  • فوج کیخلاف بغاوت پر اکسانےکی سازش کے تانے بانے بنی گالا سے ملتے ہیں : معاون خصوصی عطا تارڑ
  • آصف زرداری کو توشہ خانہ میں گاڑیاں منظور شدہ پالیسی کے تحت ملیں: شرجیل میمن
  • جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
  • عمران خان بتائیں کون ہے جو آپ کو فوج سے لڑا رہا ہے: وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک
  • جعلی حکومت بوکھلا چکی ہے 12 ماہ کی بچی والدہ کی گرفتاری ظلم ہے: علی نواز اعوان
  • شہباز گل کے فون کی بر آمدگی کیلئے گھر پر چھاپے کے دوران معاون فرار، اہلیہ گرفتار
  •  نیشنل مینارٹی ڈے ، پاکستان بلا رنگ مذہب و نسل کی تفریق سب کا ہے: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان
  • فنڈنگ کیس؛ کیا کارروائی کا حکم الیکشن کمیشن نے دیا؟ ایف آئی اے سے جواب طلب
  • پشاور: تین بچیوں سے زیادتی اور قتل کا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
  • عمران خان ملک کے دفاع میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
  • اداروں کا احترام سب پر لازم، لڑائیاں کسی اور وقت کیلئے اٹھا رکھیں: وزیر دفاع
  • یو اے ای کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم
  • عمران خان نے ٹرولز کے ذریعے پاک فوج کیخلاف شرمناک مہم چلائی: مریم اورنگزیب

وفاقی کابینہ نے عوام کو عمران خان کے 25 مئی کے لانگ مارچ کو مسترد کرنے پر مبارکباد دی

May 31, 2022 | 14:30 2:30 PM, May 31, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
وفاقی کابینہ نے عوام کو عمران خان کے 25 مئی کے لانگ مارچ کو مسترد کرنے پر مبارکباد دی

وفاقی کابینہ نے عوام کو عمران خان کے 25 مئی کے لانگ مارچ کو مسترد کرنے پر مبارکباد دی میڈیا اور وزارتِ اطلاعات کی عوام کے لئے مسلح جتھوں اور اِن کے اصل چہرے کے حقائق پر مبنی رپورٹنگ قابلِ ستائش ہے - کابینہ وزیراعظم نے کابینہ کو بتایا کہ انہوں نے وزارت داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی تھی کہ کسی بھی اہلکار کے پاس اسلحہ نہیں ہونا چاہئے۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اجلاس کو بتایا کہ کسی بھی اہلکار کے پاس اسلحہ نہیں تھا۔ وفاقی کابینہ نے قانون نافذ کرنے والے تمام اہلکاروں کو اپنے فرائض بخوبی انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ سمیت پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی وزیر داخلہ نے اجلاس کو باور کرایا کہ ریاست مخالف کوئی لانگ مارچ ہوا تو اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ مولانا اسعد محمود نے لانگ مارچ کو مسترد کرنے پر قوم کو مبارکباد دی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔ وفاقی کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے 25 مئی کے خونی مارچ کے اعلان اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے اسلحہ کے ساتھ اسلام آباد پر حملے کا سختی سے نوٹس لیا اور تشویش کا اظہار کیا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لانگ مارچ کو مسترد کرنے پر عوام اور لانگ مارچ کے دوران خدمات انجام دینے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا رانا ثناء اللہ نے کابینہ کو بتایا کہ 25 مئی کو پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ کوئی سیاسی سرگرمی نہیں تھی بلکہ ریاست مخالف سوچی سمجھی سازش تھی۔ خیبر پختونخوا حکومت کے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے پی ٹی آئی نے ایک دن پہلے کے پی ہائوس میں مسلح جتھوں کو جمع کیا، گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ نے بھی پولیس پر حملہ کیا رانا ثناء اللہ نے کہا کہ یہ کوئی سیاسی سرگرمی نہیں بلکہ واضح طور پر ریاست پر حملے کی کوشش تھی وفاقی کابینہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان کا بھی نوٹس لیا اور شدید تشویش کا اظہار کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ ہم پوری قوت کے ساتھ ریاست اور وفاقی دارالحکومت پر حملہ کریں گے۔

سری لنکا کے فرار سابق صدر سنگاپور کے بعد تھائی لینڈ جانے کیلئے کوشاں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سری لنکا کے فرار سابق صدر سنگاپور کے بعد تھائی لینڈ ...

    Aug 11, 2022 | 01:27
  • انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 91 پیسے سستا ہو گیا

    Aug 11, 2022 | 15:52
  • پاکستان کے عوام عمران خان کے گھناونے عزائم کو ناکام ...

    Aug 11, 2022 | 13:33
  • رات گئے عماد یوسف اور اب شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی ...

    Aug 11, 2022 | 13:49
متعلقہ خبریں
  • کابینہ سے مقدمہ درج کرنے کی اجازت ملی تو عمران خان کو ...

    Jul 14, 2022 | 20:42
  • وفاقی کابینہ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ...

    Aug 04, 2022 | 18:44
  • عمران خان کی ترک صدر اورعوام کو یوم جمہوریت کی مبارکباد

    Jul 15, 2022 | 13:27
  • عمران خان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جتنے پر مبارکباد

    Aug 08, 2022 | 16:04
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group