سیکورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں آپریشن
سیکورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں آپریشن.سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ.فائرنگ کےتبادلے میں 2دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارود برآمد.مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز پرحملوں میں ملوث تھے.اہل علاقہ نے سیکورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا.اہل علاقہ کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کےعزم کا اظہار،آئی ایس پی آر