سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابات میں لاہورسمیت مختلف شہروں میں پولنگ جاری ہےملک بھرسے 2 ہزار 684 وکلا حق رائے دہی استعمال کریں گے
سپریم کورٹ بار کےانتخابات میں سولہ نشستوں کےلیےانچاس امیدوار میدان میں ہیںایسوسی ایشن کی صدارت اس بار خیبرپی کے کوملے گیجس کے لیے فضل حق عباسی ایڈووکیٹ اورعبدالستارخان ایڈووکیٹ کےدرمیان کانٹے کامقابلہ ہےفضل حق عباسی کوعاصمہ جہانگیر جب کہ عبدالستار خان کو حامد خان گروپ کی حمایت حاصل ہےعاصمہ جہانگیر۔میاں اسرارپنجاب سے نائب صدر کی نشست پر میاں شاہ عباس بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیںانتخابات میں حصہ لینے والے سب امیدوار ہی جیت کےلیے پرعزم ہیں۔۔فضل حق عباسی امیدوار برائے صدرمیاں اسلم امیدوار برائے سیکرٹریسپریم کورٹ بار کےانتخابات میں دو ہزار چھ سو 84ووٹرحق رائے دہی استعمال کریں گےجب کہ انتخابات کی نگرانی کرنےوالےبورڈ کاسربراہ چودھری افراسیاب خان کو مقرر کیا گیا ہ کیمرہ مین محمد نوید کے ساتھ عبدالرحمن وقت نیوز لاہور