Waqt News
Saturday | May 21, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سندھ میں پانی کا بحران سنگین
  • وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا احسن اقدام
  • شیرانی کے  جنگلات میں لگی آگ بے قابو
  • روس یوکرین جنگ: ایرانی تیل کی مانگ میں ریکارڈ کمی
  • شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہ
  • افغانستان : طالبان کو ایک سے زائد شادیاں نہ کرنے کی ہدایت
  • فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست جمع
  • حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلان
  • زرداری ،مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات: فیصلے قومی حکومت کے مشاورت سے کررہے ہیں اور مستقبل میں بھی مشاورت سے کریں گے
  • منحرف ارکان کے بعد پنجاب میں نمبر گیم دلچسپ صورتحال اختیار کر گئی
  • مریم نواز کے خلاف قابل افسوس زبان درازی پر خواتین پرزور مذمت کریں: وزیراعظم شہباز شریف
  • عمران خان کی مریم نواز کے حوالے سے نازیبا زبان ،کیا چیف جسٹس اب بھی کوئی نوٹس لیں گے؟: آصف زرداری
  • منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئے
  • وفاقی اور پنجاب حکومت ختم ہو چکی ہے،اب صرف آیئنی اختتام ہونا باقی ہے:فواد چوہدری
  • وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی عمران خان کے مریم نواز کے بارے میں نازیبا جملوں اور بازاری زبان کی بھرپور  مذمت
  • ہم الیکشن کیلئے تیارہیں اور کب سے تیاری مکمل کر رکھی ہے: نواز شریف
  • عمران خان زبان کو لگام دو ورنہ زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے: رانا ثنا کا سخت ردعمل
  • ساڑھے 3 سال مسلسل مجھے بلیک میل کیا گیا کہ کسی طرح ان کو این آر او دے دو:عمران خان
  • بار بار میرا نام لیتی ہو، مریم تھوڑا دھیان کرو تمہارا خاوند ناراض نہ ہوجائے: عمران خان
  • 25 سے 29 مئی کے دوران اسلام آباد مارچ کریں گے: عمران خان
  • چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کاخطرہ ،تھریٹ الرٹ جاری
  • جان پر کھیل جاؤں گا،عمران خان حکم کرے تو دوبارہ وزیراعظم بنادوں،، پنجاب میں گورنر راج نافذ کرو: شیخ رشید
  • عمران خان نے کہا تو آدھے گھنٹے میں پنجاب اسمبلی توڑ دوں گا: پرویز الہٰی
  • الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف 25 ارکان پنجاب اسمبلی کی رکنیت ختم کردی
  • منحرف ارکان ڈی سیٹ: حمزہ کہیں نہیں جا رہے، پنجاب میں ہماری اکثریت ہے: وفاقی وزیرقانون
  • وزیراعظم کا سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان
  • بلاول بھٹو چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کی خصوصی دعوت پر چین جائیں گے
  • گرمی سے شدید گبھراہٹ تو فالسے کا شربت پئیں
  • وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے اراکین پنجاب اسمبلی جگنو محسن، بلال اصغر وڑائچ اورمعاویہ اعظم کی ملاقات
  • عمرسرفراز چیمہ کی گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر اعتراض ختم

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کی شدت میں مزید کمی ہوگئی نیلوفر نے راستہ بدل لیا،کراچی اور گوادر محفوظ ہیں

Oct 31, 2014 | 13:48 1:48 PM, October 31, 2014
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کی شدت میں مزید کمی ہوگئی نیلوفر نے راستہ بدل لیا،کراچی اور گوادر محفوظ ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق، سمندری طوفان نیلوفرآج شام یارات ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہونے کی توقع ہے۔ ہوا کے کم دباؤ کے باعث آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں زیریں سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے ۔اس وقت طوفان نیلوفر کراچی سے جنوب مغرب میں 490 کلومیٹرفاصلے پرہے اور اس کارخ بھارتی ریاست گجرات کی طرف ہے ۔سندھ،بلوچستان کے ماہی گیراتوارسے معمول کی سرگرمیاں شروع کرسکتے ہیں۔ لسبیلہ کی ساحلی پٹی پربھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے،۔ اسی دوران حکومتِ سندھ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ طوفان سے پیدا ہونے والے تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ حکومت سندھ کے مطابق ٹھٹھہ میں ایک سو پینتیس گوٹھوں کے لیے خیمہ بستی، نو ریلیف اور سات میڈیکل کیمپ قائم کردیے گئے ہیں۔ بدین میں سرکاری عمارتوں اسکولوں کو ریلیف کیمپوں میں تبدیل کردیاگیا ہے۔ عمرکوٹ میں بھی تیز بارش کی پیشگوئی کے بعد ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذہے۔

شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


Waqt News


مشہور ٖخبریں
  • مریم نواز کے خلاف قابل افسوس زبان درازی پر خواتین ...

    May 21, 2022 | 00:01
  • زرداری ،مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات: فیصلے قومی ...

    May 21, 2022 | 01:26
  • افغانستان : طالبان کو ایک سے زائد شادیاں نہ کرنے کی ...

    May 21, 2022 | 02:35
  • منحرف ارکان کے بعد پنجاب میں نمبر گیم دلچسپ صورتحال ...

    May 21, 2022 | 00:38
متعلقہ خبریں
  • وکلا سے مشاورت کے بعد قانونی راستہ اختیار کریں گے، عمر ...

    May 10, 2022 | 14:00
  • پاکستان میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے باعث ہیٹ ویو کا ...

    May 16, 2022 | 10:10
  • ہیٹ ویو آج سے 15 مئی کے دوران مزید شدت اختیار کرسکتی ہے: ...

    May 12, 2022 | 20:14
  • گرمی کی شدت سے بچانے والے مشروبات

    May 19, 2022 | 14:38
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group