چین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈوں نے نگران کی جانب سے انجیکشن لگانے کی کوشش بہت پیار سے ناکام بنادی

عام طورپردوا کے نام پر چھوٹے بچے جو کچھ کرتے ہیں وہی کچھ چین میں پانڈا کے دو ننھے منے بچوں نے بھی کیا، جب ان کا نگران سرنج کے ذریعے دوا دینے پہنچا تو دونوں نے خوبصورت کُشتی کے بعد اُس کی کوشش ناکام بنادیننھے پانڈا نے کھیل کود کرتے ہوئے کسی صورت سرنج لگانے نہیں دی، نگران نے بہت کوشش کرلی مگر پانڈا کے بچوں کوانجیکشن نہیں بلکہ کھیل کود کیلئےبانس چاہئے تھا