جہاز نے اڑنے کیلیے رن وے پر دوڑنا شروع کیا تو ان صاحب نے بے اختیار ناچنا شروع کر دیا

کام کا دباؤ زیادہ ہو تو اکثر لوگ تھوڑی سی فراغت میسر آنے پر اوٹ پٹانگ حرکتیں کرکے اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی ہی کوشش نیویارک کے گریٹر روچیسٹر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان صاحب نے کی۔ جہاز نے اڑنے کیلیے رن وے پر دوڑنا شروع کیا تو ان صاحب نے بے اختیار ناچنا شروع کر دیا۔ ایک چالاک مسافر کی نظر پڑی تو جھٹ سے ویڈیو بنا ڈالی