جرم اور پر اسراریت سے بھر پور ہالی ووڈ ڈرامہ فلم "مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس" کا ٹریلر جاری کر دیا گیا
جرم کی داستان لیے پراسراریت سے بھرپور ہالی ووڈ ڈرامہ فلم "مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس" کا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے،، فلم کی کہانی ایک اسیے شاہانہ سفر کے گرد گھوم رہی ہے جہاں ایک شخص کے قتل کی تحقیقات کی جاتی ہیں،، اور ٹرین میں سوار ہر مسافر مشتبہ ہےکینیتھ برانگھ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کو ریڈلی سکاٹ اور مارک گورڈن نے پروڈیوس کیا ہےپراسراریت سے بھر پور فلم میں کینیتھ برانگھ،ولیم ڈیفوئی، جوڈی ڈینس جوش گاڈ اور دیگر اداکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہےفلم دس نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔